ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ زخمی مسافر نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا
صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گھوٹکی ٹرین حادثے کے ایک زخمی مسافر نے بتایا ہے کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا ، کلمپ کی مرمت کےبجائے عارضی حل کیاگیا، جس کی وجہ سے بوگی الٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر نے آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے… Continue 23reading ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ زخمی مسافر نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا