ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

حیرت انگیز گاؤں’ جہاں پیدا ہونے والی  ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

datetime 7  جون‬‮  2021

حیرت انگیز گاؤں’ جہاں پیدا ہونے والی  ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

اسلام آباد(این این آئی ) کیربیئن کے ایک دور دراز کے گاؤں میں  لڑکیاں جیسے ہی بلو غت کی عمر کو پہنچتی ہیں  اْن کی جنستبدیل ہوجاتی ہے۔ایک جنیا تی بیماری کے باعث ڈومینیکن ری پبلک کے گاؤں سالیناس میں پیدا ہونے والی 90 فیصد لڑکیاں 12 سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہیں۔سالیناس… Continue 23reading حیرت انگیز گاؤں’ جہاں پیدا ہونے والی  ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

ہوشیار: مرغیوں میں تیسرا وائرس بھی پھیلنے لگا

datetime 7  جون‬‮  2021

ہوشیار: مرغیوں میں تیسرا وائرس بھی پھیلنے لگا

کراچی(یواین پی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں مرغیاں ایک نئے وائرس کا بھی شکار ہونے لگی ہیں جب کہ دو وائرس سے وہ پہلے ہی متاثر تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے مرغیوں میں نئے وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے میڈیا… Continue 23reading ہوشیار: مرغیوں میں تیسرا وائرس بھی پھیلنے لگا

نمک کا زیادہ استعمال جسم کے امنیاتی خلیات کو  نقصان پہنچا سکتا ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2021

نمک کا زیادہ استعمال جسم کے امنیاتی خلیات کو  نقصان پہنچا سکتا ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

لاہور (آن لائن)برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال جسم کے امنیاتی نظام کو کمزور کرتا اور جسمانی سوزش کو بھی بڑھاتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ چند برس قبل خون میں سوڈیئم کی زیادتی سے ایک قسم کے امنیاتی خلیات مونوسائٹس کا بگاڑ… Continue 23reading نمک کا زیادہ استعمال جسم کے امنیاتی خلیات کو  نقصان پہنچا سکتا ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

خبردار! سافٹ ڈرنکس کا استعمال بانجھ پن کی وجہ

datetime 7  جون‬‮  2021

خبردار! سافٹ ڈرنکس کا استعمال بانجھ پن کی وجہ

کراچی(یواین پی)امریکی ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرنے والے افراد میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ریسرچ جرنل ”ایپیڈیمیولوجی” میں شائع کی گئی تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ مردوں اور خواتین پر ان کی طرز زندگی اور غذائیت کا… Continue 23reading خبردار! سافٹ ڈرنکس کا استعمال بانجھ پن کی وجہ

جینز پہننے کے شوقین افراد ہوشیار ہو جائیں

datetime 7  جون‬‮  2021

جینز پہننے کے شوقین افراد ہوشیار ہو جائیں

اسلام آباد(یواین پی) جینز بلاشبہ ہر عمر اور جنس کے افراد میں مقبول ترین لباسوں میں سے ایک ہے۔ ایک وقت تھا جب جینز صرف مزدور پیشہ طبقہ پہنتا تھا لیکن اب یہ فیشن کی علامت سمجھا جانے لگا ہے۔آسٹریلوی نیورولو جسٹ ڈاکٹر تھامس کیمبر نے جینز پہننے کے شوقین جوانوں کے لئے بری خبردی… Continue 23reading جینز پہننے کے شوقین افراد ہوشیار ہو جائیں

پاکستان ریلویز کے افسران کی ناقص حکمت عملی ریلویز کے ذمے واجبات میں ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2021

پاکستان ریلویز کے افسران کی ناقص حکمت عملی ریلویز کے ذمے واجبات میں ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ریلویز کے افسران کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ریلویز کے وفاقی اور صوبائی اداروں اور محکموں کے ذمے واجبات میں صرف ایک سہ ماہی (تین ماہ)کے دوران ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔وزارت ریلوے کے دستاویزات کے مطابق31مارچ 2021تک مختلف وفاقی اور صوبائی محکموں کے ذمے ریلوے کے… Continue 23reading پاکستان ریلویز کے افسران کی ناقص حکمت عملی ریلویز کے ذمے واجبات میں ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اعتمرنا ایپ سے 2کروڑ مسلمان مستفید سعودی وزارت حج نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 7  جون‬‮  2021

اعتمرنا ایپ سے 2کروڑ مسلمان مستفید سعودی وزارت حج نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے انکشاف کیا ہے کہ عمرہ زائرین کی سہولت اور رہ نمائی کے لیے تیار کی جانے والی ایپ اعتمرنا سے اب تک 20 ملین افراد مستفید ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعتمرنا ایپ کے ذریعے دی جانے والی ہدایات میں مسجد حرام میں نمازوں کے… Continue 23reading اعتمرنا ایپ سے 2کروڑ مسلمان مستفید سعودی وزارت حج نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

ستونوں کے بغیر دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار

datetime 7  جون‬‮  2021

ستونوں کے بغیر دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب کے مغرب میں جدہ شہر میں دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار کیا گیا ہے۔ جدہ سپر ڈوم کینام سے یہ گنبد کسی ستون کے بغیر تیار کیا گیا ہے جوپوری دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ڈوم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے… Continue 23reading ستونوں کے بغیر دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار

لاہور سے کراچی کا ٹرین سفر غیر محفوظ اور خطرناک قرار

datetime 7  جون‬‮  2021

لاہور سے کراچی کا ٹرین سفر غیر محفوظ اور خطرناک قرار

سکھر (این این آئی) گھوٹکی ٹرین حادثے کے بعد لاہور سے کراچی کا ٹرین سفر غیر محفوظ اور خطرناک قرار دے دیا، ڈی ایس ریلوے سکھر نے ٹریک کی خستہ حالی سے متعلق گزشتہ ہفتے سی ای او ریلوے کو مراسلہ لکھا تھا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی کا ٹرین سفر غیر محفوظ اور خطرناک… Continue 23reading لاہور سے کراچی کا ٹرین سفر غیر محفوظ اور خطرناک قرار