قومی اسمبلی ،وزراء آمنے سامنے آگئے ،شاہ محمود قریشی کے بیان پر شیریں مزاری نے وزیر خارجہ کو آڑے ہاتھوں لیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزراء آمنے سامنے آگئے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر شیریں مزاری نے وزیر خارجہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ منگلکو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔کینیڈا واقعہ پر پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading قومی اسمبلی ،وزراء آمنے سامنے آگئے ،شاہ محمود قریشی کے بیان پر شیریں مزاری نے وزیر خارجہ کو آڑے ہاتھوں لیا