بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ کا ویکسین لگانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2021

برطانیہ کا ویکسین لگانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لندن(این این آئی )برطانوی حکومت نے فضائی سفری پابندیوں کو نرم کرنے اور ویکسین لگوانے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں دنیا کی سات بڑی معیشتوں (جی سیون)کے حوالے سے ہونے والی بیٹھک میں برطانیہ نے اپنے ملک میں داخلے کی… Continue 23reading برطانیہ کا ویکسین لگانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

انڈین جاسوس کلبھوشن کو پاکستانی شہری کے حقوق دینا ملک سے غداری اورمودی سے یاری کا شاخسانہ ہے ، برجیس طاہر

datetime 13  جون‬‮  2021

انڈین جاسوس کلبھوشن کو پاکستانی شہری کے حقوق دینا ملک سے غداری اورمودی سے یاری کا شاخسانہ ہے ، برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(این این آئی)بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا،بجٹ اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے(محمد برجیس طاہر ایم این اے)عام آدمی‘ مزدور اور تنخواہ دار طبقہ کو کیادیا گیا،آئی ایم ایف کے مطالبہ پربجٹ کے بعدقوم کو مہنگائی کا نیا طوفان تحفہ میں ملے گاتمام تر اختلافات کے باوجود پی ڈی ایم بجٹ… Continue 23reading انڈین جاسوس کلبھوشن کو پاکستانی شہری کے حقوق دینا ملک سے غداری اورمودی سے یاری کا شاخسانہ ہے ، برجیس طاہر

امریکی ماہرین نے ایران کو کھوکھلی طاقت قرار دے دیا

datetime 13  جون‬‮  2021

امریکی ماہرین نے ایران کو کھوکھلی طاقت قرار دے دیا

تہران(این این آئی )امریکی ماہرین نے کہاہے کہ ایران ایک کھوکھلی طاقت ہے جو جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، امریکی فوجی اور عسکری امور کے ماہرین نے گزشتہ روز عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایرانی دفاعی طاقت پر اظہار خیال کیا۔ ایک امریکی عسکریہ تجزیہ نگار نے کہا کہ حال ہی ایران میں… Continue 23reading امریکی ماہرین نے ایران کو کھوکھلی طاقت قرار دے دیا

حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو،بلاول بھٹو

datetime 13  جون‬‮  2021

حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو،بلاول بھٹو

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو،بجٹ میں فون کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کے بعد اگلے دن واپس لینا حکومتی بوکھلاہٹ… Continue 23reading حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو،بلاول بھٹو

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق

datetime 13  جون‬‮  2021

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق

لندن(این این آئی)سات بڑی عالمی معیشتوں کے اتحاد جی سیون ممالک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے… Continue 23reading جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق

ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

datetime 13  جون‬‮  2021

ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

تہران (این این آئی )ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے اور سائبر اسپیس میں جاسوسی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے… Continue 23reading ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

جب تک مہنگائی پر کنڑول نہیں کیا جاتا جتنا مرضی اچھا بجٹ پیش کریں کوئی فائدہ نہیں ہوگا، شہری اور دکاندارپھٹ پڑے

datetime 13  جون‬‮  2021

جب تک مہنگائی پر کنڑول نہیں کیا جاتا جتنا مرضی اچھا بجٹ پیش کریں کوئی فائدہ نہیں ہوگا، شہری اور دکاندارپھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سستے اتوار بازاروں میں موجود شہریوں اور دوکانداروں نے کہا ہے کہ جب تک مہنگائی پر کنڑول نہیں کیا جاتا جتنا مرضی اچھا بجٹ پیش کریں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔وفاقی دارالحکومت کے سستے اتوار بازار کے دوکانداورں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ بجٹ آنے کے بعد… Continue 23reading جب تک مہنگائی پر کنڑول نہیں کیا جاتا جتنا مرضی اچھا بجٹ پیش کریں کوئی فائدہ نہیں ہوگا، شہری اور دکاندارپھٹ پڑے

ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا، احسن اقبال

datetime 13  جون‬‮  2021

ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا، احسن اقبال

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا، دفاع والوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ٹینکوں سے نہیں سیاسی استحکام سے ملک معاشی طورپر… Continue 23reading ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا، احسن اقبال

وزیراعظم ہائوس اور سیکرٹریٹ اخراجات میں18 کروڑ40 لاکھ روپے اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2021

وزیراعظم ہائوس اور سیکرٹریٹ اخراجات میں18 کروڑ40 لاکھ روپے اضافہ

اسلام آباد ( آ ن لائن) نئے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ، وزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے اضافہ جبکہ وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17 کروڑ 20 لاکھ روپے اضافہ کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس اور سیکرٹریٹ اخراجات میں18 کروڑ40 لاکھ روپے اضافہ