اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب فوج کو طلب کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بادل کے پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت سیلابی صورتحال کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں جبکہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظرڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب فوج کو طلب کر لیا گیا