پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

جنرل سلیمانی کی ہلاکت کو عمران خان نے میرا کارنامہ قرار دیا، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

datetime 29  جولائی  2021

جنرل سلیمانی کی ہلاکت کو عمران خان نے میرا کارنامہ قرار دیا، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ، این این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایرانی فوج کے سپریم کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو میرے دور حکومت کا واحد یادگار کارنامہ قرار دیا تھا، واشنگٹن کے دو رپورٹرز فلپ رکر اور کیرول لیوننگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت… Continue 23reading جنرل سلیمانی کی ہلاکت کو عمران خان نے میرا کارنامہ قرار دیا، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

یکم محرم الحرام کے بارے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 29  جولائی  2021

یکم محرم الحرام کے بارے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے محرم کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم 1443 ہجری کے چاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو… Continue 23reading یکم محرم الحرام کے بارے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

datetime 29  جولائی  2021

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

الاسکا(این این آئی)ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز 91 کلومیٹر… Continue 23reading امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

وزیر اعظم کا 40لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کیلئے کامیاب پاکستان منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2021

وزیر اعظم کا 40لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کیلئے کامیاب پاکستان منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنمائوں کے اجلاس میں عوام  کو کامیاب پاکستان منصوبے کی آگاہی دینے کے لیے مہم چلانے کا… Continue 23reading وزیر اعظم کا 40لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کیلئے کامیاب پاکستان منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2021

کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،پورے پورے شہر ہفتوں کے لیے… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

datetime 29  جولائی  2021

افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ اشرف غنی کابینہ کے 20 وزراپاکستان میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے ، اس کے علاوہ افغانستان کے ایک ہزار اہم عہدوں پر فائز افراد پاکستان سے تعلیم یافتہ ہیں ، افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان نے کھڑا کیا… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے20 وزرا پیدائشی پاکستانی نکلے

مردہ قرار دیا گیا شخص 45 سال بعد زندہ نکل آیا

datetime 29  جولائی  2021

مردہ قرار دیا گیا شخص 45 سال بعد زندہ نکل آیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص کو اس کے اہل خانہ مسلسل 45 سال تک مردہ سمجھتے رہے مگر وہ چار عشروں سے زاید عرصے تک غائب رہنے کے بعد آخر کار اپنے خاندان سے جا ملا،بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ساجد ثونگل کی عمر اس وقت 70… Continue 23reading مردہ قرار دیا گیا شخص 45 سال بعد زندہ نکل آیا

سیاست خیرباد ٹرمپ کے داماد اسرائیل میں سرمایہ لگائینگے اوردولت کمائینگے

datetime 29  جولائی  2021

سیاست خیرباد ٹرمپ کے داماد اسرائیل میں سرمایہ لگائینگے اوردولت کمائینگے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اورمشیراعلی جیرڈ کوشنر آیندہ مہینوں میں ایک سرمایہ کاری فرم شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور مستقبل قریب میں انھوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ وائٹ ہائوس میں سابق ری پبلکن صدر کے سینئر مشیر… Continue 23reading سیاست خیرباد ٹرمپ کے داماد اسرائیل میں سرمایہ لگائینگے اوردولت کمائینگے

کرونا کی وجہ سے بندروں کے 2 گروپ آپس میں گتھم گتھا ایک دوسرے کو خوب مارا پیٹا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 29  جولائی  2021

کرونا کی وجہ سے بندروں کے 2 گروپ آپس میں گتھم گتھا ایک دوسرے کو خوب مارا پیٹا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بنکاک (این این آئی )تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے کوئی ایک سو کلو میٹر دور بندروں کے دو گروپوں کیدرمیان خوراک کے حصول کے لیے ہونیوالی لڑائی نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بندروں کے درمیان لڑائی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا… Continue 23reading کرونا کی وجہ سے بندروں کے 2 گروپ آپس میں گتھم گتھا ایک دوسرے کو خوب مارا پیٹا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل