شہباز شریف نے پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں حکمت عملی نظر انداز کرنے پر شہباز شریف سخت ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کی صدارت کا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہےمسلم لیگ ن کے ذرائع نے ازخود ان افواہوں کی تردید یا تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔… Continue 23reading شہباز شریف نے پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی