کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا کے دوران مبینہ تشدد کے دوران تھپڑ لگنے سےگر نے والی ضعیف العمر خاتون دل کا دورہ جاں بحق ہوگئی۔نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن میں گاڑی مالک کے مبینہ تشدد سے ضعیف العمر بانو نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ اہل خانہ کے مطابق فرحان نامی شخص نے خاتون کے گھر کے باہر گاڑی پارک کی۔ ضعیف خاتون نے گاڑی پارک کرنے پر اعتراض کیا۔ خاتون کے اعتراض پر فرحان نامی شخص نے 4 افراد کے ساتھ خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر خاتون کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، تاہم ایم ایل رپورٹ کے مطابق قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔ بانو نامی خاتون کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا، تھپڑ لگنے سے گرنے والی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































