اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان نالوں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ، فوج اور نیوی کے دستے طلب
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان دریائوں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ ہے۔اسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاکستان فوج کے دستے اور نیوی خوطہ خوروں کی خدمات طلب کر لی گئیں ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری کی منظوری دے دی۔پاک فوج… Continue 23reading اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان نالوں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ، فوج اور نیوی کے دستے طلب