جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان نالوں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ، فوج اور نیوی کے دستے طلب

datetime 30  جولائی  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان دریائوں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ ہے۔اسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاکستان فوج کے دستے اور نیوی خوطہ خوروں کی خدمات طلب کر لی گئیں ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری کی منظوری دے دی۔پاک فوج کے دستے اور نیوی کے خوطہ خورانتظامیہ کی مدد کے لئے چوبیس گھنٹے دستیاب رہیں گے۔پاک فوج کے دستوں اور نیوی کے خوطہ خوروں کو آئین کے ارٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…