اسلام آباد(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا98واں یوم پیدائش 6اگست کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ سالگرہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر 6اگست1923ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے وطن واپسی پر انہوںنے21جنوری1948ء کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی دو برس بعد پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران انہیں شہید ملت خان لیاقت علی خان نے شمشیر اعزاز اور گولڈل میڈل سے نوازا۔ستمبر65ء کی پاک بھارت جنگ میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کوبی ا ٓر بی نہر کے کنارے متعین کیا گیا جہاں وہ دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ستمبر1965ء کو اس وقت کے صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو بعد از شہادت پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔
پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا98واں یوم پیدائش 6اگست کو منایا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































