اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا

datetime 31  جولائی  2021

نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ان کا اپنا بھائی میدان میں آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی نے سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تاجروں کے حق میں بیان دے دیا۔انہوں نے کہا کہ مودی ہو یا کوئی اور انہیں تاجروں… Continue 23reading نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا

گولڈن ویزہ سہولت پاکستانی ڈاکٹر اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے پر امارات پہنچ گئے

datetime 31  جولائی  2021

گولڈن ویزہ سہولت پاکستانی ڈاکٹر اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے پر امارات پہنچ گئے

دبئی (آن لائن) پاکستانی ڈاکٹر اپنے اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے 777 پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر سید نادر کے لیے 10 سال کا گولڈن ویزہ بہت بڑی سہولت کا باعث بن گیا۔ ڈاکٹر سید نادر فضائی سفر پر پابندی کے باوجود بوئنگ 777 طیارے میں… Continue 23reading گولڈن ویزہ سہولت پاکستانی ڈاکٹر اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے پر امارات پہنچ گئے

پنجاب کے اہم سرکاری افسرنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 31  جولائی  2021

پنجاب کے اہم سرکاری افسرنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( آ ن لائن ) سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading پنجاب کے اہم سرکاری افسرنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

datetime 31  جولائی  2021

افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

کابل(این این آئی) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے دارالحکومت میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے عہدیدار نے بتایا کہ طالبان کے صوبہ ہرات میں داخل ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد راکٹ اور دستی بم سے حملے… Continue 23reading افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ

حکومت کی بجلی کے نرخوں میں اضافہ روکنے کیلئے مہنگی ایل این جی خریدنے کی وضاحت

datetime 31  جولائی  2021

حکومت کی بجلی کے نرخوں میں اضافہ روکنے کیلئے مہنگی ایل این جی خریدنے کی وضاحت

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی خریداری کو نسبتاًکم برا فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بین الاقوامی اشیاء کی مارکیٹ کے بارے میں پیشگوئی کرکے اسے شکست نہیں دے سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامئے میں… Continue 23reading حکومت کی بجلی کے نرخوں میں اضافہ روکنے کیلئے مہنگی ایل این جی خریدنے کی وضاحت

بھارتی دبائو مسترد ہر شل گبز کاکے پی ایل میں شرکت کااعلان

datetime 31  جولائی  2021

بھارتی دبائو مسترد ہر شل گبز کاکے پی ایل میں شرکت کااعلان

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سائوتھ افریقہ کے معروف کھلاڑی ہرشل گبز کے پی ایل میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے ، بھارتی دبائوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کااعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق ہر شل گبز نے لیگ میں شرکت سے متعلق… Continue 23reading بھارتی دبائو مسترد ہر شل گبز کاکے پی ایل میں شرکت کااعلان

وہ شخص جو ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا

datetime 31  جولائی  2021

وہ شخص جو ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ایک شخص محض ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس 57سالہ کاروباری شخص کا نام گیلب اوزترک ہے جس نے یہ بچے روایتی طریقے سے بیوی یا بیویوں کے ذریعے پیدا نہیں کیے بلکہ مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کو بروئے کار لاتے… Continue 23reading وہ شخص جو ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا

 شاہراہ قراقرم پر بدترین لینڈسلائیڈنگ روڈ 25 مقامات پر بلاک ہو گئی

datetime 31  جولائی  2021

 شاہراہ قراقرم پر بدترین لینڈسلائیڈنگ روڈ 25 مقامات پر بلاک ہو گئی

قراقرم ٗغذر(این این آئی) شاہراہ قراقرم 50 میٹر تک سیلاب میں بہہ گئی جس کے بعد اسے ایک بار پھر بند کردیا گیا۔محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے مطابق شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پر بلاک ہے، گزشتہ رات شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلاک ہوئی جب کہ… Continue 23reading  شاہراہ قراقرم پر بدترین لینڈسلائیڈنگ روڈ 25 مقامات پر بلاک ہو گئی

نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں،شیخ رشید احمد

datetime 31  جولائی  2021

نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے میں گرفتار زٹیکسی ڈرائیورز کو رہا کردیا وہ بے قصور ہیں، چین اور پاکستان… Continue 23reading نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں،شیخ رشید احمد