اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

datetime 31  جولائی  2021

ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو بھارت کے شہر جون پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لسانیات، اردو ادب اور پولیٹیکل سائنسز میں ماسٹرز کیا تھا۔نقاش کاظمی رنگِ سفر، دامنِ گل اور میراث کے مصنف تھے، جبکہ ان کا… Continue 23reading ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

ہندو جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین ِاسلام قبول کر لیا

datetime 31  جولائی  2021

ہندو جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین ِاسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے نواح میں ایک عرصہ سے مقیم ہندو خاندان کے جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دونوں بچوں کے ساتھ ہندو مذہب کو خیرباد کہہ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر ان کی اسلامی نام تبدیل کر کے اسلامی نام تجویز رکھ دیئے گے۔اور انہیں اسلامی تعلیمات… Continue 23reading ہندو جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین ِاسلام قبول کر لیا

قائداعظم کے بعد عمران خان کی صورت میں ہمیں عظیم قومی قائد ملا، سردار تنویر الیاس

datetime 31  جولائی  2021

قائداعظم کے بعد عمران خان کی صورت میں ہمیں عظیم قومی قائد ملا، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں… Continue 23reading قائداعظم کے بعد عمران خان کی صورت میں ہمیں عظیم قومی قائد ملا، سردار تنویر الیاس

قرآن مجید کی وہ آیت پاک جس کے بارے میں حضوراکرمؓ نے فرمایا جس گھر میں یہ پڑھی جائے وہاں سےشیاطین اور جنات نکل جاتے ہیں

datetime 31  جولائی  2021

قرآن مجید کی وہ آیت پاک جس کے بارے میں حضوراکرمؓ نے فرمایا جس گھر میں یہ پڑھی جائے وہاں سےشیاطین اور جنات نکل جاتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انسانوں کی طرح اسی دنیا میں شیطان اور جنات بھی پائے جاتے ہیں اور اگر کوئی اس مخلوق سے دور رہنا چاہے تو اس کیلئے حضورپاک ﷺ نے ایک ایسے نسخے کی تصدیق کردی جس پر تمام مسلمانوں کو عمل کرناچاہیے۔ شیطان سے بچنے کیلئے :سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی… Continue 23reading قرآن مجید کی وہ آیت پاک جس کے بارے میں حضوراکرمؓ نے فرمایا جس گھر میں یہ پڑھی جائے وہاں سےشیاطین اور جنات نکل جاتے ہیں

نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان بہترین وزیراعظم قرار، خلیج میگزین کا پول

datetime 31  جولائی  2021

نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان بہترین وزیراعظم قرار، خلیج میگزین کا پول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج میگزین نے ٹوئٹر پر پول کرایا کہ پاکستان کے کس وزیراعظم نے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر بنایا، اس مقابلے میں عمران خان، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے نام رکھے گئے۔ عوام نے نواز شریف کو 4.7 فیصد ووٹ دیے، یوسف رضا گیلانی کو 0.9 فیصد ووٹ… Continue 23reading نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان بہترین وزیراعظم قرار، خلیج میگزین کا پول

ماہم زیادتی کیس، بچی سے رکشہ میں زیادتی کی، ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

datetime 31  جولائی  2021

ماہم زیادتی کیس، بچی سے رکشہ میں زیادتی کی، ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی سے گرفتار کیئے گئے ملزم نے بچی کو رکشہ میں زیادتی کا نشانہ بنانے اور اس کے قتل کا اعتراف کر لیا، بچی کی لاش 28 جولائی کی صبح کچرا کنڈی سے ملی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر رکشہ ڈرائیور ہے جس نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading ماہم زیادتی کیس، بچی سے رکشہ میں زیادتی کی، ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

انتخابات ایک سال پہلے کروا لیں، وزیراعظم کو مشورہ دے دیا گیا

datetime 31  جولائی  2021

انتخابات ایک سال پہلے کروا لیں، وزیراعظم کو مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و کالم نگارسہیل وڑائچ اپنے کالم نون کی کنفیوژن میں لکھتے ہیں کہ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے… Continue 23reading انتخابات ایک سال پہلے کروا لیں، وزیراعظم کو مشورہ دے دیا گیا

سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 31  جولائی  2021

سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کر دی

کراچی (این این آئی)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ویکسی نیشن مراکز تک جانے کی اجازت دے رہے ہیں، ڈبل سواری پر پابندی کو ختم کیا جارہا ہے، ریسٹورنٹ، دودھ اور بیکری کی دکانوں پر پابندی ختم کررہے ہیں۔ہفتے کوترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کراچی میں پریس… Continue 23reading سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کر دی

ناصر شاہ نے فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں‎

datetime 31  جولائی  2021

ناصر شاہ نے فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈائون کے فیصلے پر اعتراض کیا اور اردو میں ٹوئٹر پر بیان جاری کیا۔وفاقی وزیر اطلاعات کے اعتراض… Continue 23reading ناصر شاہ نے فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں‎