کراچی(این این آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو بھارت کے شہر جون پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لسانیات، اردو ادب اور پولیٹیکل سائنسز میں ماسٹرز کیا تھا۔نقاش کاظمی رنگِ سفر، دامنِ گل اور میراث کے مصنف تھے، جبکہ ان کا مجموعہ کلام چاندنی اور سمندر کے نام سے شائع ہوا۔ اردو کے معروف شاعر نقاش کاظمی کو صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔ مرحوم متحرک شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے یونیکیرینز اور آرٹس کونسل کراچی میں بھی اپنا فعال کردار ادا کیا تھا۔
ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































