سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی کو قتل کر دیا گیا
مظفر گڑھ(آن لائن ) مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی کو قتل کر دیا گیا