ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشت گردوں کا افغانستان سے پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان زخمی

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پار سے دہشتگردوں نے ایک پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ کیا،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد پر افغانستان کے اندر سے دہشتگردوں نے دیواگر میں ایک پاکستانی فوجی چوکی پرفائرنگ کی،پاک فوج کے جوانوں نے فائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان مسلسل افغانستان مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنانے کی درخواست کرتا رہا ہے۔پاکستان افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال ہونے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…