ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان ضمنی انتخاب، 42میں سے 37پونگ اسٹیشنزکا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔۔ کونسی پارٹی کا امیدوار سب سے آگے نکل گیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1 کے ضمنی انتخاب میں42 پولنگ اسٹیشنزمیں سے37پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا، غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے ذوالفقار بہشتی 3985 ووٹ لےکر

پہلے نمبر پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے میں اسلامی تحریک کے ایوب وزیری3683 ووٹ کےساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبک پیپلزپارٹی کے جاوید حسین 3113 ووٹ کےساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے جاوید حسین اور پی ٹی آئی کے آغا ذوالفقار سمیت 7 امیدوار میدان میں ہیں۔پیپلز پارٹی کے امجد حسین نے 2 حلقوں میں کامیابی کے بعد یہ نشست خالی کی تھی۔گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔حلقے میں 23 ہزار 497 رجسٹرڈ ووٹرز کےلئے 42 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے۔ 670 پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دیئے۔گلگت بلتستان اسکاؤٹ کے دو پلٹون بھی حلقہ میں موجود تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…