منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کیلئے بری خبر ،والدین میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کیلئے بری خبر ،والدین میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی، تعلیمی سال کا دورانیہ طے نہ ہونے کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا نصاب فائنل نہ ہوسکا، طلباء امتحانات کی تیاری کیلئے منظور شدہ نصاب کے منتظر ہیں۔پنجاب حکومت تاحال جاری تعلیمی سیشن کا دورانیہ فکس نہ کر سکی، تعلیمی سیشن کا دورانیہ طے نہ ہونے کے… Continue 23reading میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کیلئے بری خبر ،والدین میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

اسلام آباد ( آن لائن) اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہو جانے کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ہے ۔پارلیمانی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ صدر عارف نے ابھی تک 13ستمبر کے اجلاس کے حوالے سے سمن بھی جاری نہیں کئے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

سعودی عرب نے معتمرین کی یومیہ تعداد بڑھا دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب نے معتمرین کی یومیہ تعداد بڑھا دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات گزشتہ روز ایک اعلان میں بتائی گئی۔وزارت کا کہناتھا کہ اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے… Continue 23reading سعودی عرب نے معتمرین کی یومیہ تعداد بڑھا دی

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد نیٹو سپلائی سے منسلک ٹرانسپورٹرز پریشان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد نیٹو سپلائی سے منسلک ٹرانسپورٹرز پریشان

لاہور( این این آئی)افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور امریکہ سمیت اتحادی افواج کی واپسی کے بعد نیٹو سپلائی سے منسلک آئل ٹینکرز مالکان اور ٹرانسپورٹرز شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اظہار خیال کرتے ہوئے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹرز نے تو اتنی دولت کمالی ہے کہ… Continue 23reading افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد نیٹو سپلائی سے منسلک ٹرانسپورٹرز پریشان

مصر میں دریائے نیل بپھر گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

مصر میں دریائے نیل بپھر گیا

قاہرہ (این این آئی )مصرمیں دریائے نیل میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں پانی کا ایک ریلہ قاہرہ میں واقع ایک تاریخی چرچ میں داخل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دریائے نیل کے کنارے المعادی کے مقام پر واقع سیدہ العذرا چرچ کا تہہ خانہ پانی سے بھر گیا۔پانی گرجا گھر کی راہ داریوں، کمروں اور… Continue 23reading مصر میں دریائے نیل بپھر گیا

مشرق وسطیٰ میں لوگ گدھی کے دودھ سے تیار کردہ صابن کے دیوانے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

مشرق وسطیٰ میں لوگ گدھی کے دودھ سے تیار کردہ صابن کے دیوانے

مسقط(این این آئی )گدھی کے دودھ سے تیار کی جانے والی مصنوعات کا سوشل میڈیا پر بھرپور تمسخر اڑائے جانے کے بعد اچانک گدھی کے دودھ سے تیارکردہ صابن کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پرسامنے آنے والی خبروں اور شہریوں کی آرا سے پتا چلتا ہے کہ گدھی کا… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں لوگ گدھی کے دودھ سے تیار کردہ صابن کے دیوانے

حرمین اتھارٹی نے کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کر لیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

حرمین اتھارٹی نے کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کر لیا

ریاض(این این آئی)حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد حرام میں کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کے گرد موجود چاندی کے خول کی مرمت کا کام مکمل کر لیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے عبوری نائب سربراہ ڈاکٹر سعد بن محمد المحیمید نے کہا کہ مملکت کے بہترین کاریگروں اور فنی تربیت کی… Continue 23reading حرمین اتھارٹی نے کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کر لیا

فجر کی نماز کے بعد اس سورۃ مبارکہ کی روزانہ تلاوت کریں ایسا حیران کن فائدہ کہ یہ وظیفہ آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیگا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

فجر کی نماز کے بعد اس سورۃ مبارکہ کی روزانہ تلاوت کریں ایسا حیران کن فائدہ کہ یہ وظیفہ آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ… Continue 23reading فجر کی نماز کے بعد اس سورۃ مبارکہ کی روزانہ تلاوت کریں ایسا حیران کن فائدہ کہ یہ وظیفہ آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیگا

قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے رزق میں فراوانی آتی ہے اور پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے رزق میں فراوانی آتی ہے اور پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآنِ پاک میں کئی ایسی آیات ہیں جنہیں اسم اعظم کہا گیا ہے اسم کااعظم کا مطلب یہ ہے کہ یہ اللہ کا ایسا نام ہے کہ جس کے ذریعے اللہ کو یاد کرنے سے اللہ فورا اپنے بندے کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور اس کی دعاؤں کو سننے کے… Continue 23reading قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے رزق میں فراوانی آتی ہے اور پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں