منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فجر کی نماز کے بعد اس سورۃ مبارکہ کی روزانہ تلاوت کریں ایسا حیران کن فائدہ کہ یہ وظیفہ آپ کی زندگی کا حصہ بن جائیگا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف

کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ کاروبارکی بندش کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اچھی نوکری کے حصول کے لئے سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بیرون ملک سفر کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ گمشدہ چیز کی واپسی کے لئے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ313 مرتبہ پڑھیں۔فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے یا چیز گم

ہوئی ہے۔ کم از کم 11 دن، 21 دن زیادہ سے زیادہ 41 دن ۔ اجازت شرط ہے چور معلوم کرنے کا خاص وظیفہ یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن رات کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔ 11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے استخارہ کا خاص عمل یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں

اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن کے اندر ہمارے لئے جو کچھ بہتر ہو گا، وہ بذریعہ خواب معلوم ہو جائے گا۔11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ اگر دشمن جان کا نقصان کرنا چاہے یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ جَبَّاْرُ 2100مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ بغیر درود شریف ۔41دن جاری رکھیں۔

نا جائز کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔ اجازت لازمی ہے جن، جادو سے حفاظت کے لئے مجرب وظیفہ یَاْ حَاْفِظُ یَاْ حَفِیْظُ کثرت سے پڑھیں۔ خواتین ایام مخصوصہ میں کثرت سے ورد کریں۔ یہ خواتین کے لئے مخصوص ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت شرط ہے سخت مشکل کے لئے خاص وظیفہ اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ1100 مرتبہ وقت مقرر

کر کے اول و آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت ضروری ہے سخت اور لا علاج امراض کا علاج سورۃ فاتحہ زعفران سے لکھ کر آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…