شیخوپورہ ،3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
شیخوپورہ (این این آئی)شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں… Continue 23reading شیخوپورہ ،3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا