ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

3 سالوں میں بینکوں کی طرف سے 54 ارب 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ تین برسوں میں بینکوں کی طرف سے 54ارب روپے 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق  سال 2018میں 9ارب49کروڑ 74لاکھ روپے ، سال 2019میں 10ارب88کروڑ20لاکھ روپے اور سال 2020میں بنکوں نے 33ارب18کروڑر وپے کے قرضے معاف کیے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…