پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ، میں یہاں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کو خوب انجوائے کر رہا ہوں، آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے دورہ منسوخ کرنے پرانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
سڈنی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، یہاں لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔ایک انٹرویو میں آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا کہ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ، میں یہاں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کو خوب انجوائے کر رہا ہوں، آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے دورہ منسوخ کرنے پرانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا