پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حریم سے شادی ہوگئی ٗ بلال شاہ نے بھی تصدیق کر دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیا تھا، اب انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر نے خود ہی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بلال شاہ شادی کی تصدیق کر رہے ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

دورانِ ویڈیو بلال شاہ کو ویڈیو بننے سے آگاہ کیا جاتا ہے، اور ٹک ٹاکر صندل خٹک کی جانب سے ویڈیو بنانے کے ساتھ حریم کے شوہر بلال شاہ سے پوچھا جاتا ہے کہ شادی ہوگئی ہے جس پر بلال شاہ کہتے ہیں کہ ‘جی ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ حریم شاہ شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ان دنوں قطر میں موجود ہیں، اس سے قبل حریم شاہ ترکی کے سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…