ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں
کابل (این این آئی)نائب ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔فواد چوہدری کا کہنا… Continue 23reading ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں