ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

‘اللہ نے موقع دیا ہے تو طالبان کون ہیں جو ہم سے حقوق لیں؟ افغان لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے افغان صحافی بلال سروری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک بچی کی ویڈیو شیئر کی جو تیزی کیساتھ وائرل ہوئی اور صارفین کی جانب سے بچی کے انداز خوب سراہا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  ویڈیو میں لڑکی کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کی تعلیم ملک کی ترقی اور آئندہ نسلوں کیلئے بے حد ضروری ہے ۔ افغان لڑکی کا کہنا

تھا کہ یہی ایک موقع ہے ہم بھی اپنے ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں ، اللہ نے یہ موقع دیا اور عورتوں کو حقوق حاصل ہیں تو پھر طالبان کون ہیں جو ہمارے حقوق لیں ۔ آج کی لڑکیاں کل مائیں بنیں گی تو انہیں اپنے بچوں کی تربیت میں آسانی ہو گی ۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ میں صرف کھانے ، پینے ، سونے اور گھر میں رہنے کیلئے پیدا نہیں ہوئی بلکہ میرا حق ہے سکول جانا اور میں سکول جانا چاہتی ہوں ۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…