اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

کراچی(این این آئی)معروف ڈرامہ و مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے کہاہے کہ کراچی کی آبادی تین کروڑ ہے، اب اگر مردم شماری ہو تو مردوں کے ساتھ خواتین کی تعداد کو بھی شمار کریں کیونکہ حکومت مردم کو صرف مرد سمجھتی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایام ہجرت اور مہاجر ثقافت… Continue 23reading آئندہ مردم شماری میں مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی شمار کریں، مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں ہے، انور مقصود

پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پذیر ملک کو زوال پذیری کی طرف دھکیل دیا ،سراج الحق

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پذیر ملک کو زوال پذیری کی طرف دھکیل دیا ،سراج الحق

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پزیر ملک کو زوال پزیری کی طرف دھکیل دیا ہے،حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر غریب عوام کا خون نچوڑ رہی ہے پٹرول،گیس،گھی،چینی ،آٹا اور ادویات کی قیمتوں کو پر لگ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پذیر ملک کو زوال پذیری کی طرف دھکیل دیا ،سراج الحق

کھادوں کی قیمتیں 7فیصد سے 70فیصد تک بڑھ گئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

کھادوں کی قیمتیں 7فیصد سے 70فیصد تک بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)ڈالر مہنگا ہونے اور پیداواری لاگت بڑھنے سے 8اقسام کی کھادوں کی قیمت میں ایک سال کے دوران 7.27 سے 70.06فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شماریات بیورو کیاعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ ڈائی امونیم فاسفیٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت 3848 روپے سے بڑھ کر6543 روپے تک جاپہنچی ہے… Continue 23reading کھادوں کی قیمتیں 7فیصد سے 70فیصد تک بڑھ گئیں

حکومت نے بدترین مہنگائی کرکے قوم کا تیل نکال دیا، اب قوم کو اٹھناہو گا،شہبازشریف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے بدترین مہنگائی کرکے قوم کا تیل نکال دیا، اب قوم کو اٹھناہو گا،شہبازشریف

راولپنڈی(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر بدحال ہو چکا ہے ،حکومت نے قرضے لے کر ہر ایک شہری کو مقروض کر دیا ہے، حکومت نے بدترین مہنگائی کرکے قوم کو تیل نکال دیاہے، اب قوم کو اٹھنا ہو گا اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا ہو… Continue 23reading حکومت نے بدترین مہنگائی کرکے قوم کا تیل نکال دیا، اب قوم کو اٹھناہو گا،شہبازشریف

عمران خان موٹر وے کے نہیں ،اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف تھے،جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر برس پڑے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عمران خان موٹر وے کے نہیں ،اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف تھے،جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں،عمران خان موٹر وے کے نہیں ،اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف تھے، شریف فیملی نے سڑکوں کو بڑا کاروبار بنایا،… Continue 23reading عمران خان موٹر وے کے نہیں ،اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف تھے،جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر برس پڑے

کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

مکوآنہ (این این آئی )انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (ا?ئی اے ای اے) نے ایٹمی توانائی کے کامیاب پرامن استعمال پر پاکستانی سائنسدانوں کو خصوصی ایوارڈز سینوازا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ا?ئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گراسی نے پاکستان کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں نے کپاس کی پیداوار… Continue 23reading کپاس کا بہتر بیج تیار کرنے پر پاکستانی سائنسدانوں کیلئے عالمی ایوارڈ

ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

رائے ونڈ (این این آئی )ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔گلی محلوں میں ویکسین لگانے والی ٹیموں کا ریکارڈ بھی اپ ڈیٹ نہ ہوسکا ۔تفصیلا ت کے مطابق رائے ونڈ شہر کے پوش علاقوں میںمحکمہ صحت کی ٹیموں نے گھر گھر جاکر کورونا ویکسین… Continue 23reading ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

عظمیٰ بخاری نے وزیراعظم کو چینی مافیا کا سرغنہ قرار دے دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عظمیٰ بخاری نے وزیراعظم کو چینی مافیا کا سرغنہ قرار دے دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چینی مافیا کا سرغنہ وزیر اعظم جب چینی مافیا کو تحفظ دے گا تو چینی 89روپے فروخت کیسے ہو گی،عمران خان سب چینی چوروں کوباری باری دوبارہ ویلکم کررہے ہیں۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ عام مارکیٹ میں چینی آج… Continue 23reading عظمیٰ بخاری نے وزیراعظم کو چینی مافیا کا سرغنہ قرار دے دیا

عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا، شہری خوفزدہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا، شہری خوفزدہ

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی شہر برسبین میں کارگو جہاز نے شہریوں کو نائن الیون یاد کرا دیا۔برسبین کی بلند و بالا عمارتوں کے درمیان سے انتہائی کم بلندی پر گزرتا جہاز دیکھ کر جہاں بہت سے شہری خوفزدہ ہو گئے وہیں باخبر شہری اس سے محظوظ بھی ہوئے۔ برسبین کی کثیر المنزلہ عمارتوں میں قائم… Continue 23reading عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا، شہری خوفزدہ