وزیر داخلہ ملک کے اندر اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں ، شہباز شریف کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج اور اس کے سربراہ کیخلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست میں گھسیٹ کر آئین شکنی کر رہے ہیں ،وزیر داخلہ ملک کے اندر اداروں کے خلاف غلیظ مہم… Continue 23reading وزیر داخلہ ملک کے اندر اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں ، شہباز شریف کی ہدایت