فرنیچر نمائش کامیلہ سوات کے دستکاروں نے لوٹ لیا ،منفرد نظر آنے والے فرنیچر کی قیمت بھی مناسب
کراچی(این این آئی)کراچی ایکسپو سینٹر میں فرنیچر کی نمائش لائف اسٹائل ایکسپو کا میلہ سوات کے دستکاروں نے لوٹ لیا، بڑی بڑی کمپنیوں کا فرنیچر دھرا رہ گیا۔صنوبر، چلغوزے اور اخروٹ کی لکڑی اور اس پر سوات کے دستکاروں کی ہنرمندی، دقیق محنت اور نفاست کے باعث نمائش دیکھنے جو بھی ایکسپو سینٹر آیا اس… Continue 23reading فرنیچر نمائش کامیلہ سوات کے دستکاروں نے لوٹ لیا ،منفرد نظر آنے والے فرنیچر کی قیمت بھی مناسب