جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایسا وظیفہ جس کے کرنے سے ہر دعا قبول ہو گی نبی کریمؐ نے فرمایا جس شخص کی رات کو آنکھ کھل جائے تو وہ اٹھ کر یہ دعا پڑھ لے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول ﷺ نے فرمایا جس شخص کی رات کو آنکھ کھلے اور وه یہ دعا پڑھے’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَيْ ءٍ قَدِیْرٌ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ سُبْحَانَ اللہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اَلَّا بِاللہِ، اَللّٰھُمَّ اغفِرْلِيْ ‘‘اکیلے اللّه کے سوا کوئی محبود نہیں اس کاکوئی شریک نہیں ،بادشاہی اسی کی ہے اور اسی کے لیے سب کی تعریف ہے

اور وه ہر چیز پر قدرت کامل رکھتا ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے اور اللّه پاک ایک ہے اور اللّه کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللّه سب سے بڑا ہے اور اللّه کی مدد کے بغیر نہ برائی سے بچاؤ ممکن ہے اور نہ نیکی کی طاقت ۔پھر اس کے بعد یہ دعا کریں الھم اغفرلی !الہی مجھے بخش دے یا کوئی اور دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے اور اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اس کی نماز بھی قبول ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…