ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہوجائیگی ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہوجائیگی ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان میں اسمارٹ لاک… Continue 23reading تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہوجائیگی ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی کے اسپتال میں مرحوم خاتون کو لوٹ لیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

کراچی کے اسپتال میں مرحوم خاتون کو لوٹ لیا گیا

کراچی(این این آئی)جناح اسپتال میں مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر تھانے میں مدعی نگینہ خاتون نے درخواست جمع کرا دی جس میں دعوی کیا گیا ہے اسپتال میں مرحوم خاتون کی بالیاں چوری کی گئی ہیں۔درخواست گزار کے  مطابق 5اکتوبر کو میری والدہ… Continue 23reading کراچی کے اسپتال میں مرحوم خاتون کو لوٹ لیا گیا

جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی ملکی معیشت تباہ ہوگی،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے عوام کو خبر دارکردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی ملکی معیشت تباہ ہوگی،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے عوام کو خبر دارکردیا

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ،رمضان شوگرملزاورآشیانہ کیسز کی سماعت 5نومبرتک ملتوی کر دی ۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی ۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے منی لانڈرنگ اوررمضان شوگر ملز کیس کی سماعت… Continue 23reading جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی ملکی معیشت تباہ ہوگی،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے عوام کو خبر دارکردیا

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں شہروں کے قریبی علاقوں میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگی ۔ آبپاشی کیلئے استعمال کیے جانے والے پانی میں مضر صحت اجزاء کی… Continue 23reading سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف

راولپنڈی اور ملتان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کے خطرناک منصوبے ناکام،بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

راولپنڈی اور ملتان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کے خطرناک منصوبے ناکام،بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں

لاہور (این این آئی) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسیڈ آپریشنز کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کوہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرمیں 22انٹیلی جنس بیسیڈآپریشنز کئے اور کارروائیوں کے دوران 3… Continue 23reading راولپنڈی اور ملتان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کے خطرناک منصوبے ناکام،بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں

موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ نہیں ہونا چاہیے، بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ نہیں ہونا چاہیے، بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر گری گراج سنگھ… Continue 23reading موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ نہیں ہونا چاہیے، بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

بارش اور برفباری ، بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

بارش اور برفباری ، بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا

چلاس(این این آئی)بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس پر رات گئے پھنسی 22 گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پھنسی ہوئی گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس پہنچا دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق چلاس شہر اور گردونواح میں رات سے بارش، بابو سر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت میں برفباری دن… Continue 23reading بارش اور برفباری ، بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پھر سیاست میں آنے کا عندیہ،مختلف آپشنز پر غور

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پھر سیاست میں آنے کا عندیہ،مختلف آپشنز پر غور

دبئی(این این آئی) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایک بار پھر سیاست میں آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف آپشنز پر غور کررہا ہوں، کچھ لوگ چاہتے ہیں میں سیاست اور ملک میں واپس نہ آئوں کیونکہ میرے آنے سے انکی دکانیں بند ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں… Continue 23reading سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پھر سیاست میں آنے کا عندیہ،مختلف آپشنز پر غور

معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

نیویارک، اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ناکامی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کے سلسلے میں سیکرٹری خزانہ واشنگٹن میں موجود ہیں،معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں ۔ ایک انٹرویومیں شوکت ترین نے کہا کہ واشنگٹن میں آئی ایم… Continue 23reading معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی