جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی کے اسپتال میں مرحوم خاتون کو لوٹ لیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)جناح اسپتال میں مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر تھانے میں مدعی نگینہ خاتون نے درخواست جمع کرا دی جس میں دعوی کیا گیا ہے اسپتال میں مرحوم خاتون کی بالیاں چوری کی گئی ہیں۔درخواست گزار کے  مطابق 5اکتوبر کو میری والدہ کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،

اسپتال منتقل کرتے ہوئے ان کے کانوں میں سونے کی 2 بالیاں تھی۔انہوں نے درخواست میں مزید لکھا کہ میری والدہ کی 6 اکتوبر کو طبیعت زیادہ خراب ہوئی اور دوران علاج انتقال ہوگیا، انتقال کے بعد وارڈ سے باہر گئی تو کسی نے بالیاں چرالیں۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، امید ظاہر کی گئی ہے کہ جلد حقائق سامنے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…