جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں شہروں کے قریبی علاقوں میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگی ۔

آبپاشی کیلئے استعمال کیے جانے والے پانی میں مضر صحت اجزاء کی موجودگی کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ،خطرے کی بجتی گھنٹیوں کے باوجود انتظامیہ اور حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…