آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی… Continue 23reading آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر