تاجروں کا مہنگائی ،بے روز گاری کیخلاف انوکھا احتجاج صبح صبح کاروباری مراکز و دُکانیں کھولنے سے پہلے آذان دینے لگے
بنوں ( این این آ ئی)بنوں کے تاجروں نے مہنگائی و بے روز گاری کے خلاف انوکھا احتجاج شروع کر دیا اور صبح صبح کاروباری مراکز و دُکانیں کھولنے سے پہلے آذان دینے لگے ان کے مطابق جب بھی کوئی آفت یا گھمبیر حالات آتے ہیں تو آذان دینے کا حکم آیا ہے تاجر رہنماؤں… Continue 23reading تاجروں کا مہنگائی ،بے روز گاری کیخلاف انوکھا احتجاج صبح صبح کاروباری مراکز و دُکانیں کھولنے سے پہلے آذان دینے لگے