پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

حکومت کا تعمیراتی شعبےکومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا تعمیراتی شعبےکومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نےتعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی عاصم شوکت علی کے مطابق حکومت نےتعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 27 لاکھ روپے میں حکومت اور بلڈرز کیلئے گھر بناناناممکن ہے… Continue 23reading حکومت کا تعمیراتی شعبےکومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں وہ آج اگر دہلی میں جلسہ کریں تو نریندرا مودی سے بڑا ہوگا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافے کی… Continue 23reading عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ کرے گا، پاکستان ٹیکس محاصل بڑھانے کے اقدامات کرے… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کوتحریک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور تحریک کے احتجاج کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور… Continue 23reading کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ۔۔ جام کمال نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ۔۔ جام کمال نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا اور ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں، دوسری جانب حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ… Continue 23reading وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی خبریں ۔۔ جام کمال نے بڑا اعلان کر دیا

کئی مرتبہ بیٹھ کر ایک خصوصی نوٹ لکھنے کا سوچا لیکن ۔۔۔ نور مقدم کی سالگرہ پر بہن کی دلخراش پوسٹ وائرل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

کئی مرتبہ بیٹھ کر ایک خصوصی نوٹ لکھنے کا سوچا لیکن ۔۔۔ نور مقدم کی سالگرہ پر بہن کی دلخراش پوسٹ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال جولائی میں اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے انسٹاگرام پر نور کی سالگرہ کے موقع پر دلخراش پوسٹ شیئر کی۔سارہ مقدم نے بہن کی 28 ویں سالگرہ کے کیک کی تصویر شیئر کی اور طویل نوٹ بھی پوسٹ کیا۔انہوں نے نور… Continue 23reading کئی مرتبہ بیٹھ کر ایک خصوصی نوٹ لکھنے کا سوچا لیکن ۔۔۔ نور مقدم کی سالگرہ پر بہن کی دلخراش پوسٹ وائرل

لاہور میں کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

لاہور میں کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ٹریفک کیلئے بند مقامات کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،شہر میں تمام پوائنٹس سے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد ٹریفک رواں دواں ہوگئی ۔ ٹریفک حکام کے مطابق دھرنے اور ریلی کی وجہ سے بند کی گئی شاہراہوں کو کھول دیا گیا ہے ،اب شہری… Continue 23reading لاہور میں کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے اقدامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے اقدامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

راولپنڈی (آن لائن)تحریک لبیک پاکستان کے لاہور میں دھرنے اور اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعدوفاقی و صوبائی حکومت کے حکم پر راولپنڈی اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینر اور بھاری رکاوٹیں لگا کر سڑکوں گلیوں سمیت تمام راستوں کو بند کرنے کے حوالے سے مقامی انتظامیہ اور… Continue 23reading جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے اقدامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ، پی ایف یو جے نے عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ، پی ایف یو جے نے عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ایف یو جے کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے ایک بیان میں کہا کہ صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading صحافیوں کی فون ٹیپنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ، پی ایف یو جے نے عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا