جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا تعمیراتی شعبےکومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نےتعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی عاصم شوکت علی کے مطابق حکومت نےتعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 27 لاکھ روپے میں

حکومت اور بلڈرز کیلئے گھر بناناناممکن ہے اس لیے کنسٹرکشن میٹریل کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹیکس چھوٹ دیں گے اور اسٹیل کی صنعت کو بھی مزید سبسڈی دی جائے گی ۔ عاصم شوکت علی نے مزید بتایا کہ ساڑھے 5 ہزار ارب روپے کی معاشی سرگرمیاں ہونے سے 9 لاکھ افراد کو روزگار میسر آئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…