پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے کا صرف فیملی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان ریلوے کا صرف فیملی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز نے لاہور اور اسلام آباد میں مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں کے دھرنے کے شرکا کو روکنے کیلئے صرف فیملیز کو ٹکٹس جاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کسی بھی فردِ واحد کو سفر کا ٹکٹ جاری نہیں ہوسکے گا۔چیئرمین ریلوے حبیب الرحمٰن… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا صرف فیملی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سب کو اپنی پتلونیں ٹائٹ کرنی چائیے۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاکہ تحریک کے مطالبات درست ہیں ،حکومت… Continue 23reading بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری

پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ دیا،اس موقع پر قومی ٹیم کی ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ دیا،اس موقع پر قومی ٹیم کی ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے

اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہونے لگے۔پاکستان ٹیم نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد ایک گروپ سیلفی لی، گرین شرٹس نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کی… Continue 23reading پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ دیا،اس موقع پر قومی ٹیم کی ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے

ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

ریاض(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی ماحولیات کے تحفظ کیلئے پاکستان نے متعدد اقدام کیے، ماحولیاتی مسائل سے انسانوں کوسب سے بڑے چیلنجزدرپیش ہیں، ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشیٹوسربراہ اجلاس میں خطاب… Continue 23reading ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

کیا ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کیسے بہتر ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان کے ریمارکس

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

کیا ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کیسے بہتر ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان کے ریمارکس

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا جبکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی سندھ سے استفسار کیا ہے کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے حل بتائیں، آپ ہر بات میں وفاقی حکومت کی بات کر رہے ہیں، اگر وفاق یہاں آکر بیٹھ… Continue 23reading کیا ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کیسے بہتر ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان کے ریمارکس

سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی امریکہ میں فٹ پاتھ پر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی امریکہ میں فٹ پاتھ پر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن(این این آئی) سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں امریکا میں ایک فٹ پاتھ پربے بسی کی مجسم تصویر بنے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورجینیا کے ایک پناہ گزین کیمپ میں اعلی فوجی کمانڈر کی تصویر نے… Continue 23reading سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی امریکہ میں فٹ پاتھ پر،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

لرزہ خیز جرم دلہن کا شادی کے تیسرے روز گلا کاٹ دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

لرزہ خیز جرم دلہن کا شادی کے تیسرے روز گلا کاٹ دیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں گذشتہ ہفتے سامنے آنے والے ایک گھنائونے جرم نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ایک نئی نویلی دلہن کا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق ایک دلہن کو اس کی شادی کے تیسرے دن یعنی 72 گھنٹے کے اندر اندر گلا کاٹ کر اور اسے شدید زخمی… Continue 23reading لرزہ خیز جرم دلہن کا شادی کے تیسرے روز گلا کاٹ دیا گیا

آئی ایم ایف سے قرض پر قرض لے لے کر ذاتی جیبیں بھری گئیں، شہباز گل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

آئی ایم ایف سے قرض پر قرض لے لے کر ذاتی جیبیں بھری گئیں، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے منی لانڈررز کو نکیل ڈالنے کے ساتھ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے بہترین اقدامات کئے، ماضی کے حکمران منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کے بجائے خود اس میں ملوث رہے، آئی… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرض پر قرض لے لے کر ذاتی جیبیں بھری گئیں، شہباز گل

موبائل فون خریدنے کیلئے خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

موبائل فون خریدنے کیلئے خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی

نئی دہلی(این این آئی )موبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک اور شرمناک واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جہاں 17 سالہ خاوند نے اسمارٹ موبائل فون خریدنے کے… Continue 23reading موبائل فون خریدنے کیلئے خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی