لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز نے لاہور اور اسلام آباد میں مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں کے دھرنے کے شرکا کو روکنے کیلئے صرف فیملیز کو ٹکٹس جاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کسی بھی فردِ واحد کو سفر کا ٹکٹ جاری نہیں ہوسکے گا۔چیئرمین ریلوے حبیب الرحمٰن گیلانی نے لاہور، راولپنڈی اور پشاور ڈویڑن کے تینوں ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹس کو نوٹی فکیشن جاری کردیا۔چیئرمین نے نوٹی فکیشن میں واضح ہدایت کی کہ راولپنڈی سیکشن پر سفر کسی بھی ٹرین یا کلاس میں فردِ واحد کو ٹکٹ جاری نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر صرف فیملی کو ہی سفری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی گئی کہ سسٹم میں ای ٹکٹ صرف فیملیز کو ہی جاری ہوگا۔
پاکستان ریلوے کا صرف فیملی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































