محمدرضوان نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوراوپنر محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین اوسط کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق۔محمد رضوان کی ٹی 20 اوسط اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان… Continue 23reading محمدرضوان نے کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا