اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹی 20 کیرئیر میں پہلی بار ’رن آئوٹ‘ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن اپنے ٹی 20 کیرئیر میں پہلی دفعہ رن آؤٹ ہوئے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی گیند پر خود ہی تھرو کرکے کین ولیمسن کو آؤٹ کیا ہے ۔ کیوی کپتان شارٹ کھیل کر رن لینے کیلئے بھاگے مگر کریز میں واپس نہ پہنچ سکے۔وہ 26گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہو گئے ۔
کین ولیمسن نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی بار ’رن آئوٹ ‘کابدتر اعزاز اپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































