ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیز کریں، کالعدم تنظیم کا احتجاج، مفتی تقی عثمانی کا حکومت اور مظاہرین کو مشورہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیز کریں، کالعدم تنظیم کا احتجاج، مفتی تقی عثمانی کا حکومت اور مظاہرین کو مشورہ

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین اور وفاق المدارس کے صدر مفتی تقی عثمانی نے بھی کالعدم تنظیم کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک میں بدامنی کی… Continue 23reading گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیز کریں، کالعدم تنظیم کا احتجاج، مفتی تقی عثمانی کا حکومت اور مظاہرین کو مشورہ

یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے نعمان نیاز نے کل شو نہیں ہونے دیا، علی محمد خان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے نعمان نیاز نے کل شو نہیں ہونے دیا، علی محمد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر کی بے عزتی کا مطلب قوم کی اور میری بے عزتی ہے ۔ وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا کہنا تھا کہ کل نعمان نیاز نے شو نہیں ہونے دیا ،یہ کسی… Continue 23reading یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے نعمان نیاز نے کل شو نہیں ہونے دیا، علی محمد خان

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور(این این آئی) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،کامیابی کا تباسب 99 اعشاریہ دو فیصد رہا۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔سالانہ امتحان میں ایک لاکھ پچپن ہزار دو سو پچاسی امیدواراں نے شرکت کی تھی… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمی نے کمشنر کراچی کو انہدام کی نگرانی کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کے کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت رضا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا

عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

کوئٹہ( آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بی اے پی رہنما میر عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے ہیں، اسی کے ساتھ انہوں نے بلوچستان کی تاریخ میں دو بار وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا… Continue 23reading عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا،معروف ادکارہ ہاجرہ یامین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا،معروف ادکارہ ہاجرہ یامین

اسلام آباد(آن لائن )اداکارہ ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وڑن اور بیانات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی ویکے پروگرام میں اداکارہ ہاجرہ یامین شریک ہوئیں اور دوران شو عمران خان اور ان کی حکومت سے متعلق بھی گفتگو کی ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وڑن اور بیانات پر مایوس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا،معروف ادکارہ ہاجرہ یامین

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے 4.2 بلین ڈالر کا پیکج ملنے کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے اور آج بھی ڈالر 46 پیسے سستا ہونے کے بعد 171 روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘‘قبل ازیں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رات کو ایک اہم کاروائی میں تحریک سے تعلق رکھنے والے 32کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ انہوں… Continue 23reading انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری