اسلام آباد(آن لائن )اداکارہ ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وڑن اور بیانات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی ویکے پروگرام میں اداکارہ ہاجرہ یامین شریک ہوئیں اور دوران شو عمران خان اور ان کی حکومت سے متعلق بھی گفتگو کی ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وڑن اور بیانات پر مایوس ہوتے ہوئے بتایا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی بہت بڑی سپورٹر تھیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ڈی چوک پر دھرنے میں باقاعدگی سے نے بتایا کہ اس کے بعد انہوں نے وزیراعظم کو فالو کرنا ہی چھوڑ دیا۔
وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا،معروف ادکارہ ہاجرہ یامین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































