ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بابر اعظم سے متعلق عظیم پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ… Continue 23reading بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا،پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ پہلے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، پھر اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اس لیے… Continue 23reading اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

خاتون کا ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا، عدالت نے نوٹس لے لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

خاتون کا ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا، عدالت نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)خاتون نے ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا کیا تو عدالت نے اس کا نوٹس لے لیا۔سائل خاتون پانچ بچوں سمیت فیملی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچی، تو دیر سے پہنچنے پر کیس ختم ہونے کی وجہ سے خاتون سیخ پا ہو… Continue 23reading خاتون کا ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا، عدالت نے نوٹس لے لیا

افغانستان کی آریانا ایئرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلئے پروازوں کا آغازہو گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغانستان کی آریانا ایئرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلئے پروازوں کا آغازہو گیا

کابل (این این آئی)افغانستان کی سرکاری آریانا ایئرلائنز نے کابل سے اسلام آباد کے لیے ہفتے میں دوپروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے رواں ہفتے دبئی کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع کردی تھیں اور اب کابل سے اسلام آباد کے لیے پیر اورجمعرات کو ہفتے میں دو پروازیں شروع کرے گی۔اریانا… Continue 23reading افغانستان کی آریانا ایئرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلئے پروازوں کا آغازہو گیا

بابر اعظم ، ویرات کوہلی کے مزید 2 ریکارڈز توڑنے سے محروم

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم ، ویرات کوہلی کے مزید 2 ریکارڈز توڑنے سے محروم

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسے تو بھارت کے ویرات کوہلی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں تاہم وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں کوہلی کے مزید 2 ریکارڈز توڑنے سے محروم رہ گئے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ نصف… Continue 23reading بابر اعظم ، ویرات کوہلی کے مزید 2 ریکارڈز توڑنے سے محروم

مجھے تو نوازشریف کے خلاف تقریر پر نکالا گیا تھا،حافظ حسین احمد کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

مجھے تو نوازشریف کے خلاف تقریر پر نکالا گیا تھا،حافظ حسین احمد کا انکشاف

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما ء مولانا حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ جمعیت علما اسلام مسلم لیگ(ن)یادوسری موروثی جماعتیں نہیں کہ موروثیت پر چلیں،ہمیں عہدہ چاہیے نہ ہی سیٹ ہم صرف جماعت کے دستور کی بحالی چاہتے ہیں،مولانافضل الرحمن نوازشریف کے شیدائی انہیں لندن بھی بھجوایا تھا،بلوچستان میں حکومت نے… Continue 23reading مجھے تو نوازشریف کے خلاف تقریر پر نکالا گیا تھا،حافظ حسین احمد کا انکشاف

رضوان عظیم کرکٹرز محمد یوسف اور ٹنڈولکر کی صف میں شامل ہوگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

رضوان عظیم کرکٹرز محمد یوسف اور ٹنڈولکر کی صف میں شامل ہوگئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹر رضوان ایک اورکارنامہ انجام دیکر عظیم بلے بازوں کی صف میں آگئے۔ محمد رضوان نے سال 2021 میں اب تک 57.79 کی اوسط سے 1ہزار 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے ہیں جو ایک… Continue 23reading رضوان عظیم کرکٹرز محمد یوسف اور ٹنڈولکر کی صف میں شامل ہوگئے

شاداب خان نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاداب خان نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (این این آئی)پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 26 رنز دیکر 4 کھلاڑی آؤٹ کیے۔شاداب خان کا 4 اوورز میں 26 رنز دیکر 4 وکٹ حاصل کرنا کسی بھی ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading شاداب خان نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ناقابل شکست رہنے والا پاکستان آسٹریلوی قلعہ فتح نہ کر سکا، شکست پر انڈیا میں جشن

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

ناقابل شکست رہنے والا پاکستان آسٹریلوی قلعہ فتح نہ کر سکا، شکست پر انڈیا میں جشن

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ناقابل شکست رہنے والا پاکستان سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار گیا، جس پر انڈیا کے مختلف علاقوں میں جشن منایا گیا، واضح رہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان اور نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھی، آسٹریلیا سیمی فائنل میں جیت کر فائنل میں پہنچ گیا… Continue 23reading ناقابل شکست رہنے والا پاکستان آسٹریلوی قلعہ فتح نہ کر سکا، شکست پر انڈیا میں جشن