ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پہلے سے ای سی ایل پر موجود شہباز شریف کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پہلے سے ای سی ایل پر موجود شہباز شریف کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(این این آئی)نیب نے شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے گی۔ذرائع کا بتانا کہ ابھی وزارت داخلہ… Continue 23reading پہلے سے ای سی ایل پر موجود شہباز شریف کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

کیچ چھوڑنے پر حسن علی کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

کیچ چھوڑنے پر حسن علی کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میںفاسٹ بالر حسن علی نے آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑا جو کے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے قومی ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی ۔ کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی کافی پریشان دیکھائی دیے جبکہ ان کے… Continue 23reading کیچ چھوڑنے پر حسن علی کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان کے سرکاری قرضوں میں تین سال کے دوران 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کے سرکاری قرضوں میں تین سال کے دوران 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سرکاری قرضوں میں تین سال کے دوران 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ ہونے کا انکشاف،مجموعی قرض 41 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرض کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں جس کے مطابق تین سال… Continue 23reading پاکستان کے سرکاری قرضوں میں تین سال کے دوران 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ

ایسا کیا کام کریں جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایسا کیا کام کریں جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن ) افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے آنے والے دنوں میں مذاکرات مزید آگے بڑھیں گے، توقع کرتے ہیں عارضی جنگ بندی مستقل امن معاہدے میں تبدیل ہو، افغان سرزمین… Continue 23reading ایسا کیا کام کریں جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ

میں نے بھی کرکٹ کے میدان میں مایوسی کا سامنا کیا، وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم اور ٹیم کے نام اہم پیغام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

میں نے بھی کرکٹ کے میدان میں مایوسی کا سامنا کیا، وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم اور ٹیم کے نام اہم پیغام

اسلا م آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے بھی کرکٹ کے میدان میں اسی طرح کی مایوسی کا سامنا کیا، اسی لیے آپ کے جذبات سے واقف ہوں۔وزیراعظم عمران… Continue 23reading میں نے بھی کرکٹ کے میدان میں مایوسی کا سامنا کیا، وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم اور ٹیم کے نام اہم پیغام

اپنی بے گناہی ثابت کریں ، فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپنی بے گناہی ثابت کریں ، فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت… Continue 23reading اپنی بے گناہی ثابت کریں ، فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

ملک میں شدید سردی ، محکمہ موسمیات کی رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں شدید سردی ، محکمہ موسمیات کی رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں پر مشتمل بارش برسانے والا سسٹم نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور پہنچے کا جس کے نتیجے میں لاہور سمیت صوبے کے دیگر… Continue 23reading ملک میں شدید سردی ، محکمہ موسمیات کی رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی

سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،وفاقی وزیر حماد اظہر نے عوام کو بری خبر سنادی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،وفاقی وزیر حماد اظہر نے عوام کو بری خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی اگر خبر ہے تو درست نہیں،مذاکرات کے نئے دور کیلئے دو سے تین روز میں روس کا وفد دوبارہ آئے گا۔ سینٹ میں وقفہ… Continue 23reading سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،وفاقی وزیر حماد اظہر نے عوام کو بری خبر سنادی

بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان کا اعتراف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت علی محمدخان نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیںنکلے ،وزیر اعظم سولہ سو ارب روپے کا پروگرام لے کر آئے ہیں ،نوجوانوں کو بلا سود قرضے دیں گے،مجبوری سے آئی ایم ایف پروگرام میں گئے ہیں ،ریاست مدینہ کا تصور عمران خان… Continue 23reading بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان کا اعتراف