جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کرے ، حافظ حمد اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کرے ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کرے ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے پرردعمل میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کرے ، حافظ حمد اللہ

اومی کرون چند ماہ میں یورپ کے نصف سے زائد کورونا کیسز کا سبب بن سکتا ہے‘ماہرین نے خبردار کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون چند ماہ میں یورپ کے نصف سے زائد کورونا کیسز کا سبب بن سکتا ہے‘ماہرین نے خبردار کر دیا

برسلز (این این آئی)یورپی یونین کی ہیلتھ ایجنسی نے کہا ہے کہ ’اومی کرون‘ ویریئنٹ چند مہینوں کے اندر یورپ میں نصف سے زیادہ کورونا ویکسین کے کیسز کا سبب بن سکتا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ اندازہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے مقابلے میں اومی کرون ویریئنٹ کے بہت زیادہ پھیلاؤ کے بارے… Continue 23reading اومی کرون چند ماہ میں یورپ کے نصف سے زائد کورونا کیسز کا سبب بن سکتا ہے‘ماہرین نے خبردار کر دیا

فضائی آلودگی کیخلاف کیس،کیا پاکستان میں صنعتیں بند کروا دیں، بھارتی سپریم کورٹ کے انوکھی منطق پیش کرنے پر طنزیہ ریمارکس

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

فضائی آلودگی کیخلاف کیس،کیا پاکستان میں صنعتیں بند کروا دیں، بھارتی سپریم کورٹ کے انوکھی منطق پیش کرنے پر طنزیہ ریمارکس

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے فضائی آلودگی کیخلاف کیس میں اتر پردیش ریاست کی انوکھی منطق پر طنزیہ ریمارکس دیئے کہ کیا پاکستان میں صنعتیں بند کروا دیں؟۔اتر پردیش ریاست نے فضائی آلودگی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کو بتایا کہ ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آرہی ہیں… Continue 23reading فضائی آلودگی کیخلاف کیس،کیا پاکستان میں صنعتیں بند کروا دیں، بھارتی سپریم کورٹ کے انوکھی منطق پیش کرنے پر طنزیہ ریمارکس

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

میڈرڈ (این این آئی)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول مکمل کیے جس کے بعد وہ یہ کارنامہ انجام… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے چین ،اہلیہ نے سیلفی شیئر کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے چین ،اہلیہ نے سیلفی شیئر کر دی

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے تاب ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں وسیم اکرم اور شنیرا ایک ساتھ بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔شنیرا نے اپنی… Continue 23reading وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے چین ،اہلیہ نے سیلفی شیئر کر دی

کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ

کیپ ٹائون (این این آئی)کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ۔یہ بات جنوبی افریقہ کی ایک ممتاز سائنسدان نے بتائی۔نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری… Continue 23reading کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ

پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں امریکہ دنیا میں سب سے آگے 2030 تک ہر سال پانچ کروڑ 30 لاکھ میٹرک ٹن کچرا سمندر میں داخل ہوسکتا ہے

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں امریکہ دنیا میں سب سے آگے 2030 تک ہر سال پانچ کروڑ 30 لاکھ میٹرک ٹن کچرا سمندر میں داخل ہوسکتا ہے

واشنگٹن (این این آئی)دنیا بھر سے پیدا ہونے والے پلاسٹک فضلے میں سب سے زیادہ کچرے کا ذمہ دار امریکہ ہے جہاں ہر شہری 130 کلوگرام پلاسٹک فضلہ سالانہ پیدا کرتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکومت کو جمع کرائی گئی حالیہ رپورٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پلاسٹک… Continue 23reading پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں امریکہ دنیا میں سب سے آگے 2030 تک ہر سال پانچ کروڑ 30 لاکھ میٹرک ٹن کچرا سمندر میں داخل ہوسکتا ہے

سترسالوں میں حکمرانوں اورجرنیلوں نے ملک سے بے وفائی کی،سراج الحق

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

سترسالوں میں حکمرانوں اورجرنیلوں نے ملک سے بے وفائی کی،سراج الحق

پشاور(این این آئی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سترسالوں میں حکمرانوں اورجرنیلوں نے ملک سے بیوفائی کی، گورنر پنجاب نے عتراف کیاہے،عوام کواب سونامی کامطلب پتاچلا کہ اس کامطلب مہنگائی اور عالمی اداروں کی غلامی ہے،ملک میں دوکروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہیں،مافیاز کاراج ہے، پی ٹی آئی نے ان مافیاز… Continue 23reading سترسالوں میں حکمرانوں اورجرنیلوں نے ملک سے بے وفائی کی،سراج الحق

تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی نیلم،باغ، راولاکوٹ،نتھیاگلی،گلیات، ناران اور کاغان میں برفباری ہو سکتی ہے،وادی ہنزہ،گلگت،اسکردو،استور،چترال اور دیر میں بھی اتوار کو برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں… Continue 23reading تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی