جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے چین ،اہلیہ نے سیلفی شیئر کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بے تاب ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں وسیم اکرم اور شنیرا ایک ساتھ بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔شنیرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’صرف 5 دن باقی ہیں، اْس کے بعد ہم ایک ساتھ ہوں گے

اور ہمارا خاندان مکمل ہوجائے گا۔اْنہوں نے وسیم اکرم سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ آپ کو دیکھنے کا انتظار نہیں کرسکتی۔دوسری جانب وسیم اکرم نے اہلیہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بیوی! آپ سے ملنے کے لیے بیتاب ہوں۔واضح رہے کہ لیجنڈ کرکٹر نے سال 2013 میں آسٹریلوی نڑاد شنیرا اکرم سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی عائلہ ہے، عائلہ کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…