منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

مریدکے (این این آئی) شیخوپورہ روڈ کی فیکٹری کے مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکر مارنے والے 16ملزمان کو 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا کردیا گیا ،تمام سزائے موت کے منتظر تھے ۔نوسال قبل مریدکے شیخوپورہ روڈ کی ایک چمڑہ فیکٹری کے مالک منیب کو فیکٹری ملازمین اور قریبی… Continue 23reading فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر معاونت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے ۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں یہ عدالت… Continue 23reading ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

فواد چوہدری کو مچھلی ادھار کوئی نہیں دیتا، شام کو پانی ادھار مانگ کرپیتا ہے،کیپٹن (ر)صفدر

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

فواد چوہدری کو مچھلی ادھار کوئی نہیں دیتا، شام کو پانی ادھار مانگ کرپیتا ہے،کیپٹن (ر)صفدر

اسلام آباد(آن لائن)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو جہلم میں مچھلی بھی کوئی ادھار نہیں دیتا،ن لیگ کے پاس اتنا فضول وقت نہیں کہ فواد چوہدری کی بات کا جواب دیں،فواد چوہدری شام کو پانی بھی ادھار مانگ کر پیتا ہے،ہمارا… Continue 23reading فواد چوہدری کو مچھلی ادھار کوئی نہیں دیتا، شام کو پانی ادھار مانگ کرپیتا ہے،کیپٹن (ر)صفدر

پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی۔ایف بی آر کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کرکے 7.20 فیصد کر دی گئی ،مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی 17 سے کم کر کے 8.19فیصد کر… Continue 23reading پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی

وفاقی حکومت کا رانا شمیم کیخلاف اچانک ایسا اقدام کہ سابق چیف جج کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا رانا شمیم کیخلاف اچانک ایسا اقدام کہ سابق چیف جج کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کی ہدایت کی ہے ،رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل میں ڈال دیا ہے، نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے جس… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رانا شمیم کیخلاف اچانک ایسا اقدام کہ سابق چیف جج کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات نظر انداز، وزیر اعظم عمران خان پشاور جا پہنچے

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات نظر انداز، وزیر اعظم عمران خان پشاور جا پہنچے

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے منع کرنے کے باوجود پشاور پہنچ گئے ہیں ،وزیراعظم عمران خان پاکستان کارڈ انشی ایٹو کی لانچنگ کیلئے پشاور پہنچیں ہیں ۔قبل ازیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیا، الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرپشاورنے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات نظر انداز، وزیر اعظم عمران خان پشاور جا پہنچے

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔… Continue 23reading اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوارتھے۔دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 9 افراد سوارتھے۔ دولاشوں کوہیلی کاپٹرکے ملبے سے نکال لیا گیا… Continue 23reading بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

ہماری دادی نانی دیساں دا راجا گاتی تھیں مریم نے گایا تو کیا ہوگیا، کیپٹن(ر) صفدر

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ہماری دادی نانی دیساں دا راجا گاتی تھیں مریم نے گایا تو کیا ہوگیا، کیپٹن(ر) صفدر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے کہا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی مارے ہمارے گھرتو سکون ہے،مریم نواز جیسی لیڈر اور کوئی نہیں، جنید کی شادی پر ووٹ کو عزت دو والا گانا چلے گا، بیٹے کی شادی پر گانا… Continue 23reading ہماری دادی نانی دیساں دا راجا گاتی تھیں مریم نے گایا تو کیا ہوگیا، کیپٹن(ر) صفدر