پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی۔ایف بی آر کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کرکے 7.20 فیصد کر دی گئی ،مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی 17 سے کم کر کے 8.19فیصد کر دی گیا،لائٹ ڈیزل آئل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے 0.46 فیصد کر دی گئی ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات

پر لیوی میں اضافہ کر دیا ،پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 9 سے بڑھا کر 13 روپے فی لیٹر کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق جون 2022 تک پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 30 روپے فی لیٹر تک ہوجائے گی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی سے صوبوں کو نقصان اور وفاقی حکومت کو فائدہ ہو گا،جی ایس ٹی وصولی کے بعد صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…