آٹا مہنگا ‘ چینی مہنگی ‘ مہنگی ہو گئی چائے ،خواجہ سراؤں کی بھی ہائے ہائے
بہاولنگر(این این آئی )آٹا مہنگا ،،، چینی مہنگی ،،، مہنگی ہو گئی چائے ،،، خواجہ سراؤں کی بھی ہائے ہائے،،، بہاولنگر میں مہنگائی سے پریشان خواتین اور خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے اور مہنگائی اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف مہنگائی سے عام آدمی شدید پریشان ہے وہاں خواجہ… Continue 23reading آٹا مہنگا ‘ چینی مہنگی ‘ مہنگی ہو گئی چائے ،خواجہ سراؤں کی بھی ہائے ہائے