اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان ،شہبازشریف کا شدید ردعمل

datetime 9  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہاکہ زرداری صاحب آپ جانتے ہیں کہ

نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا، ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ سے ناقابل تردید رہی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ لاہور میں ضمنی انتخاب کے بعد سے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی مقامی قیادت کے بعد کشیدگی مرکزی قیادت تک جاتی دکھائی دے رہی ہے جس کی تازہ مثال شہباز شریف اور آصف زرداری کے حالیہ بیانات ہیں۔ (ن) لیگ لاہو رمیں جیت کے بعد خانیوال ضمنی الیکشن کی جیت کے لیے متحرک ہوگئی ہے،حمزہ شہباز خانیوال ضمنی الیکشن میں جیت کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے لیگی رہنماوں کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…